گیسٹرو کے 154 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ‘ 31 مقامات سے ڈینگی مچھر ‘ لاروا برآمد

گیسٹرو کے 154 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ‘ 31 مقامات سے ڈینگی مچھر ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 154 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں سے 79 مریضوں کو صحت یاب ہو نے پر ڈسچارج کر دیا (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

گیا ہے ‘ علاوہ ازیں محکمہ صحت کی ٹیموں کو 31 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا ہے ‘ 25 مقامات ان ڈور اور 6 مقامات آؤٹ ڈور کے ہیں‘ اور ان کے تدارک کیلئے خصوصی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں ‘ اس کے علاوہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی ہسپتالوں ‘ کلینکس اور اتائیوں کیخلاف قانونی کاروائی کیلئے فہرستیں تیار کر لی ہیں ‘ جن پر بہت جلد کاروائی کا آغاز کیا جائیگا ۔
گیسٹرو ‘ ڈینگی