آئی جی پنجاب نے 2 ایس ایس پی اور 3 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب نے 2 ایس ایس پی اور 3 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)آئی جی پنجاب نے 2ایس ایس پی اور 3ڈی ایس پیز (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق نئی تعیناتی کے منتظر ایس ایس پی ہمایوں مسعود سندھو کو پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد ہیڈ کوارٹر،ایس ایس پی منتظر مہدی کو اے آئی جی آپریشن سی پی او آفس لاہور خالی سیٹ پر تعینات کردیا۔جبکہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ملتان پر یوسف ہارون،محمد اشرف کو ڈی ایس پی علی پور ضلع مظفر گڑھ تعینات کردیا ہے ۔اور حسن دانیال بشیر کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کے سپردکردی گئیں ہیں۔
پولیس تبادلے