تعلیمی بورڈ ملتان میں خسارے کے باوجود غیر ضروری اخراجات

تعلیمی بورڈ ملتان میں خسارے کے باوجود غیر ضروری اخراجات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈملتان میں خسارے کے باوجود غیر ضروری اخراجات کئے جا رہے ہیں۔تعلیمی بورڈ ملتان کا (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

بڑا جوبلی ہال ہونے کے باوجود انٹر میڈیٹ کے نتائج کی تقریب آج سٹیٹ بینک کے آڈیٹوریم میں منعقد کی جا رہی ہے ۔ اس کے علاوہ بورڈ حکام نے لا تعداد گاڑیاں ہونے کے باوجود ایک اور ٹریکٹر خرید لیا ہے ۔ تعلیمی بورڈ کے حکام کے مطابق گورننگ باڈی کی منظوری سے ہی پرچیز کی گئی ہے ۔
غیر ضروری اخراجات