مردان میں تنظیم تاجران کا برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف مظاہرہ

مردان میں تنظیم تاجران کا برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف مظاہرہ

مردان (بیورورپورٹ)بر ما میں مسلما نو ں کی قتل عام کے خلا ف مر کز ی تنظیم تا جران نیو اڈہ مردان کے سینکڑو ں تا جر وں کا احتجا جی مظا ہرہ ملا کنڈ رو ڈ بلا ک کر کے بر ما اور امریکہ کے خلا ف نعرے با زی کی گئی تفصیلا ت کے مطا بق مر کزی تنظیم تا جران نیو اڈہ مردان کے صدر صا حبزا دہ خان اور جنرل سیکر ٹری مولانا محمد علی کی قیا دت میں احتجا جی مظا ہرہ کا انعقاد کیا گیا مقر رین نے مختلف بینرز اور پلے کا رڈز اٹھا ئے تھے جس پر مسلما نوں کی قتل عام بند کر نے اور بر ما سے سفا رتی تعلقا ت ختم کر نے کے مطا لبا ت شا مل تھے بعد ازیں مظا ہر ین پرُ امن طو ر پر منتشر ہو گئے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول