پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی،قومی کرکٹر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے

پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی،قومی کرکٹر محمد ...
پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی،قومی کرکٹر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و فاسٹ باﺅلر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے، سوشل میڈیا پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا ہے کہ شکرالحمداللہ ، اللہ نے رحمت سے نوازاہے،اس کے ساتھ ہی کرکٹر محمد عامر نے بیٹی کی تصویرٹویٹر پر ڈال دی۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف پہلے میچ میں حصہ نہیں لیں گے لیکن دوسرے میچ میں وہ ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں