جنرل (ر) راحیل شریف فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلے گئے

جنرل (ر) راحیل شریف فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلے گئے
جنرل (ر) راحیل شریف فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلے گئے

  

لاہور (آن لائن) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اپنی فیملی کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایئر پور ٹ پر اے ایس ایف اور ایئر پورٹ انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کیے تھے۔

مزید : لاہور