چودھری شوگر ملز ریکارڈٹمپرنگ کیس،ایف آئی اے نے ظفر حجازی ملزم قراردے دیا،سمن جاری

چودھری شوگر ملز ریکارڈٹمپرنگ کیس،ایف آئی اے نے ظفر حجازی ملزم قراردے ...
چودھری شوگر ملز ریکارڈٹمپرنگ کیس،ایف آئی اے نے ظفر حجازی ملزم قراردے دیا،سمن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگرملزریکارڈٹمپرنگ کیس کے حوالے سے ایف آئی اے نے چالان عدالت میں جمع کرادیا، ایف آئی اے نے ظفرحجازی کوملزم قراردے دیا،تفصیلات کے مطابق چودھری شوگر ملز ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل ارم نیازی نے کی ، ایف آئی اے نے ٹمپرنگ کیس کے حوالے سے چالان جمع کرا دیاجس میں ظفر حجازی کو ملزم قرار دیا گیا ہے،سپیشل جج سنٹرل ارم نیازی نے ملزم ظفر حجازی کے سمن جاری کر دیئے اورسابق چیئرمین ایس ای سی پی کو 26 ستمبرکو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔