نوکریاں ہی نوکریاں ، ملائکہ کی تسبیح کا وظیفہ کرنے والے بے روزگار نہیں رہتے

نوکریاں ہی نوکریاں ، ملائکہ کی تسبیح کا وظیفہ کرنے والے بے روزگار نہیں رہتے
نوکریاں ہی نوکریاں ، ملائکہ کی تسبیح کا وظیفہ کرنے والے بے روزگار نہیں رہتے

  

پیر ابو نعمان رضوی ,

بھوکا پیٹ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا۔ایسے لوگ جو بیروزگاری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوچکے ہوں اور کوئی راستہ سجائی نہ دے رہا ہو تو ان کے لئے یہ روحانی عمل انتہائی بابرکت وسیلہ بن جاتا ہے ۔ایسے حضرات ملائکہ کی تسبیح سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 2040مرتبہ روزانہ اوّل و آخر 11مرتبہ درود پاک کے ساتھ40دن پڑھیں۔ 40 دن ختم نہ ہونے پائیں گے کہ انہیں روزگار میسر آجائے گااس وظیفہ کے پورا ہو نے کے بعد دو رکعت نماز شکرانہ اداکریں۔عمل کے دن پورے ہونے کے بعد بھی یہ تسبیح پڑھتے رہا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید : روشن کرنیں