جوان نسل کو منشیات کا عادی بنانے والے تین سماج دشمن عناصر گرفتار

جوان نسل کو منشیات کا عادی بنانے والے تین سماج دشمن عناصر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹلی(صبا ح نیوز) نوجوان نسل کو منشیات کا عادی بنانے والے تین سماج دشمن عناصر گرفتار کر لیے گئے ہیں بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر کت تینوں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقد مات درج ملزمان حوالات بنر تفتیش شروع ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کوٹلی چوہدری ذوالقر نین کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سردار افتخار نے ہمراہ دی ایف سی ابرار مرزا قاضی شہزاد معہ نفری مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بد نام زمانہ منشیات فروش اخمت شاہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ایک سو تیس گرام ہیروئن جبکہ ریاست عرف گولی سے دو سو گرام ہیروئن اور عادی منشیات فروش امیر عرف پولا سے ایک سو پچاس گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی

مزید :

کوٹلی -