گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں: زید رعد الحسین

گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں: زید رعد الحسین
گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں: زید رعد الحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنیوا(آئی این پی )اقوام متحدہ کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے کہاہے کہ گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا گیا۔

ئے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں: زید رعد الحسین
ٰغیر ملکی میڈیاکے مطابق پر یس کانفرنس سے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کمشنر کابھارت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھاکہ بھارت میں انسانی حقوق کیلئے آوازاٹھانے پرہراساں کیاجاتا ہے۔انہوں نے بھارت میں تشدد کے معاملے پر کہاکہ گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بھارت کی جانب سے تعاون نہیں کیا گیا ۔