اداکار ٹوم الٹر میں سرطان کی تشخیص

اداکار ٹوم الٹر میں سرطان کی تشخیص
اداکار ٹوم الٹر میں سرطان کی تشخیص

  

ممبئی(آئی این پی) امریکی نژاد اداکار ٹوم الٹر سرطان کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔

شلپا شیٹی اس وقت دبئی میں اپنے بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں اور اسی دوران انہوں نے ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

غیر ملکی میڈیاکے مطابق اداکار ٹوم کے بیٹے جیمی الٹر نے اپنے والد میں ہڈیوں کے سرطان کی تشخیص کی تصدیق کی ہے جبکہ ٹوم اس وقت ممبئی کے سیفی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اورسرطان کی بیماری سے لڑ رہے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارٹوم نے متعددبھارتی ڈراموں،فلموں اور سٹیج ڈراموں میں کام کیا اورانہیں بہترین خدمات پر 2008ء میں بھارتی حکومت کی طرف سے پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزید : تفریح