A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سعودی فضائی کمپنی ناس کا مصر کے 5 شہروں کے لئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

سعودی فضائی کمپنی ناس کا مصر کے 5 شہروں کے لئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

Sep 12, 2018 | 00:48:AM

ریاض (صباح نیوز)سعودی فضائی کمپنی ناس نے مصر کے 5 شہروں کے لئے 15ستمبر تک پروازیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

مصری وزارت سیاحت کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ناس ائیرلائنز نے اقصر، اسوان، اسیوط، اسکندریہ اور سوہاج کے لئے پروازیں فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ ان شہروں کے لئے ریزرویشن طلب کرنے والوں کی تعدادبہت زیادہ ہے۔ مصری عہدیدار نے توجہ دلائی کہ جو لوگ مذکورہ مقامات سفر کے خواہشمند ہوں وہ سعودی عرب کی دیگر فضائی کمپنیوں اور مصری کمپنیوں سے سفر کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں