A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کرینہ کپور خان خواتین کے مسائل پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

کرینہ کپور خان خواتین کے مسائل پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

Sep 12, 2018

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم ’’گڈنیوز‘‘ اور ’’تخت‘‘ کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور کان فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بعد فلم ’’گڈ نیوز‘‘ اور ’’تخت‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بنیں اور اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ گاؤں بیلے کاکردار ادا کریں گی۔ فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں اکشے کے ساتھ جبکہ ’’تخت‘‘ میں رنویر سنگھ،عالیہ بھٹ ،وکی کوشل ،بھومی پیڈنیکر ،جھانوی کپور اور انیل کپور کے ہمرا دکھائی دیں گی،جبکہ نئی فلم کی کاسٹ اور نام بارے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

مزیدخبریں