A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اداکارہ و پرفارمرآشا چوہدری کاشادی کر نے کافیصلہ

اداکارہ و پرفارمرآشا چوہدری کاشادی کر نے کافیصلہ

Sep 12, 2018

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرآشا چوہدری نے بھی شادی کر نے کا باقاعدہ اعلان کردیا جبکہ ان کی والدہ نے اچھے رشتے کی بھی تلاش شروع کردی ۔ آشا چوہدری کی والدہ نے بتایا کہ میری بیٹی شادی کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کر نا چاہتی ہے جس کیلئے میں خود اور میری فیملیبھی کسی اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں اور جیسے ہی کوئی اچھا رشتہ ملے گا تو میں اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کر دوں گی ۔

مزیدخبریں