A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

Sep 12, 2018

ممبئی(اے این این )بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل کا شکریہ اداکیا کہ جنہوں نے مجھے یہ چیلنج دیا ہے۔سنی لیون کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے ورک آوٹ کو خوب سراہا اور پسند کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں