A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

فلم’’ججی بادشاہ‘‘محرم الحرام کے بعد سینماگھروں کی زینت بنے گی

فلم’’ججی بادشاہ‘‘محرم الحرام کے بعد سینماگھروں کی زینت بنے گی

Sep 12, 2018

لاہور(فلم رپورٹر)ہدایتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم ’’ججی بادشاہ‘‘کے آخری سپل کی لوکیشن فائنل کرلی گئی ہے،اور اس ہفتے کے آخرتک آخری سپیل کی شوٹنگ کا آغازکردیا جائے گا،اس فلم کے فلمسازمیاں غلام مصطفی،مصنف وہدایتکاررباسوچودھری، موسیقار اشفاق علی ،گلوکارہ شازیہ منظورجبکہ کاسٹ میں شمس رانا،ساجدعلی، صائم،صائمہ جان،علی جان،ثنا عظیم، عالیہ بخاری، نایاب بیگم،فیصل کچھی،رومان خان اور باسوچودھری پر فلم کے وائنڈاپ سین پکچرائزکئے جائیں گے،یادرہے فلم’’ججی بادشاہ‘‘میں ٹائٹل رول شمس راناکررہے ہیں۔

ان کے مقابل ہیروئن کا کردار صائم پر فلمایا گیا ہے ساجدعلی کے مقابل صائمہ جان جلوہ گرہوں گی فلم میں علی جان ،ثنا عظیم بھی اہم کردارنبھائیں گے باسوچودھری بھی اہم کردارمیں نظرآئیں گے۔

مزیدخبریں