تقر و تبادلہ کے سلسلہ میں 18 ایس ایچ اوز کی تعیناتی ،نوٹیفکیشن جاری

تقر و تبادلہ کے سلسلہ میں 18 ایس ایچ اوز کی تعیناتی ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز رانا شہزاد اکبر نے 18 مزید ایس ایچ اوز تعینات کردئیے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ راحیل امجد ایس ایچ او تھاہ گجر پورہ،آصف عطا ایس ایچ او تھانہ لیاقت آباد تعینات ،عبدالماجد ریزرو انسپکٹر پولیس لائنز،ملک خالد ایس ایچ او تھانہ بادامی باغ تعینات ،مصطفی حسن کو ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ،سجاد احمد ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاون تعینات ،ابرار حسین ایس ایچ او تھانہ شادباغ،عرفان خان ایس ایچ او تھانہ مانگا منڈی تعینات ،غلام عباس ایس ایچ او تھانہ گڑھی شاہو،اختر حسین انچارج مذہبی سیل تعینات ،اقبال نجم ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ، محمود الحسن ایس ایچ او تھانہ تھانہ ڈیفنس اے تعینات، محمد عظیم ایس ایچ او تھانہ غازی آباد،مجاہد حسین ایس ایچ او تھانہ اقبال ٹاون تعینات ،اسد امین ایس ایچ او تھانہ مستی گیٹ، ظہیرالدین ایس ایچ او تھانہ نولکھا تعینات ،شرجیل ضیا ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی تعینات،ایس ایچ او تھانہ نولکھا آفتاب احمد کو پولیس لائنز بھجوا دیا گیا

مزید : علاقائی