A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اسسٹنٹ کمشنرز کی قبرستانوں اور کباڑ خانوں میں ڈینگی مہم تیز کرنیکی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنرز کی قبرستانوں اور کباڑ خانوں میں ڈینگی مہم تیز کرنیکی ہدایت

Sep 12, 2018

لاہور(جنرل رپورٹر)سسٹنٹ کمشنرز نے ڈی سی کی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی زون ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاسوں کی صدارت کی۔ اجلاسوں میں محکمہ صحت،زون انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاسوں میں انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرزنے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ زونز کی حدود میں مو جود کباڑخانوں اورقبرستانوں میں سخت ڈینگی سرویلنس کی جائے اور انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ افسران خود فیلڈ میں جا کر انسدادِ ڈینگی پر ما مور ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کریں

مزیدخبریں