A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پی سی بی کے زیر اہتمام لاہور ریجن کے انڈر 13اور 16ٹرائلز کا شیڈول جاری

پی سی بی کے زیر اہتمام لاہور ریجن کے انڈر 13اور 16ٹرائلز کا شیڈول جاری

Sep 12, 2018

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لاہو ر ریجن کے انڈر 13اور انڈر 16کے دو روزہ ٹرائلز 13اور 14ستمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ لاہور میں منعقد ہوں گے ،پہلے روز انڈر 13جبکہ دوسرے روز انڈر 16کے کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے ،ٹرائلز کی تکمیل کے بعد انڈر 13اور انڈر 16کے لیے 40,40 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا جس کے بعد ان کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے جائیں گے جس میں کامیابی کے بعد حتمی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا ۔ترجمان لاہور یجن عابد حسین کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر و چیف سلیکٹر جونیر سلیکشن کمیٹی پی سی بی باسط علی کی قیادت میں تین رکنی سلیکشن کمیٹی ٹرائلز کی نگرانی کرئے گی دیگر سلیکٹرز میں ایل آرسی اے کا ریجنل نمائندہ اور ریجنل اسسٹنٹ کوچ شامل ہو گا ترجمان کے مطابق زون کی سطح پر منعقدہ ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑی ہی ٹرائلز کے مستحق قرار پائیں گے انڈر 13کے ٹرائلز کے لیے اہل کھلاڑیوں کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے چودھری محمد نوید، عبدالوہاب، اذلان خان، محمد عبداللہ فیاض، محمد علی، عبداللہ احسان، علی اکبر، احسن علی،ثاقب ایوب، عبدالمعید، حسنین اکمل، قاسم بن امجد، عمیر بٹ، محمد اسود، علی حسن بلوچ، عبید شاہد، فضل راشد، ابراہیم محسن، موسی خان، محمد علی عبدالستار، محمد معیز، جہانگیر بلال، محمد عیسی بلوچ، محمد انس، عبدالرافع، محمد شہروز بابر، دانش سعید، حسن رانا، مومن قریشی، تاج محمد، محمد مشبر نواز، فہم الحق، مجنوں خان، محمد سلمان خان، محمد ارحم، توحید احمد، عبداللہ حفیظ، عبدالرافع ندیم، نوید ایوب، شایان ریاض، ولید زاہد باجوہ، حمزہ گلزار، محمد علی، عمر حسین قریشی، مجتبی وقاص، یوسف ندیم، یحیے عبدالرحمن، عبدلمعیز اسلم، شہباز جاوید، محسن علی، قربان علی، قمر فرحان، محمد احمد، امیر علی، محمد رومیل عباس، ذوہیب خان، محمد عرفہ خان، احمد مبین افضل، محمد عالیان فضل، امان علی، ازہان شفیق، محمد عثمان، نثارالدین، مبشر نصیر، قمر عباس، نایاب اسماعیل، محمد عبداللہ جمیل، سعد ندیم، عبدالرحمن، محمد سہیل خان، محمد معروف وحید، غلام محی الدین، محمد راسخ خان، سید بلال انجم، آغااحمد یاسین، علی حسین طارق، رافع خان، مہد علی زید، مبشر طارق، عبدالرحمن عابد، سلمان نصیر اور محمد سلمان خان شامل ہیں ۔انڈر 16کے ٹرائلز کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست آج ( بدھ ) جاری کی جائے گی ۔

مزیدخبریں