A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وزیراعظم سے نئے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات ، بورڈ کی 10سالہ کارکردگی پر بریفنگ

وزیراعظم سے نئے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات ، بورڈ کی 10سالہ کارکردگی پر بریفنگ

Sep 12, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر)عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی نے ملاقات کی‘جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو چلانے اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے پر بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی‘جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی نے وزیراعظم کو گزشتہ 10سالوں میں بورڈ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریف کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نو منتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی پر اطمینا ن کا اظہار کیا اور فرسٹ کلاس کرکٹ ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔

مزیدخبریں