قائد اعظم ٹرافی، فاٹا کے نوجوان بلے باز سمیع اللہ کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری

قائد اعظم ٹرافی، فاٹا کے نوجوان بلے باز سمیع اللہ کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری

راولپنڈی (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاٹا کے نوجوان بلے باز سمیع اللہ نے پہلی فرسٹ کلاس سنچری بنائی۔ سمیع اللہ نے سوئی نادرن گیس کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ایک اور میچ سوئی سدرن گیس کے مڈل آرڈر بلے باز مزمل نظام نے کراچی وائٹس کے خلاف 103 رنز کی اننگز کھیلی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی