A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بیگم کلثوم شریف خاندان میں ایک بائنڈنگ فورس تھیں،سہیل وڑائچ

بیگم کلثوم شریف خاندان میں ایک بائنڈنگ فورس تھیں،سہیل وڑائچ

Sep 12, 2018

لندن (صاح نیوز) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز شریف خاندان میں ایک بائنڈنگ فورس کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اپنے بچوں کی شادیوں میں ان کا ہاتھ تھا، بچوں اور خاص طور پر مریم نواز کی ان کے ساتھ گہری قربت تھی۔ بیرونِ ملک کاروبار کے حوالے سے بھی پہلی بار انھوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کا خاندان ملک سے باہر کاروبار کرے گا ،ایک انٹرویو میں سہیل وڑائچ نے کہاکہ 'میاں نواز شریف بھی ان کی باتیں بہت توجہ سے سنتے ہیں۔ میاں صاحب پر ان کا گہرا اثر رہا ہے۔ بہت سے لوگوں کے بارے میں ان کی رائے ہی غالب ہوتی ہے اور جب وہ درست ثابت ہو تو ظاہر ہے ان کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔

مزیدخبریں