روزنامہ ’پاکستان‘ کے کارکن ملک امجد کی دادی انتقال کر گئیں‘ کل قل خوانی

12 ستمبر 2018

ملتان(سٹی رپورٹر)روزنامہ پاکستان ملتان کے ایڈمن اسسٹنٹ ملک امجد کی(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

دادی جان انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ گزشتہ روز شجاع آباد خان پور قاضیاں میں اداکی گئی نماز جنازہ قاری ہاشم نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعدامیں شرکت کی ،بعدازاں مرحومہ کی خان پور قاضیاں کے نواحی قبرستان میں تدفین کی گئی ،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کل صبح دس بجے خان پور قاضیاں میں ہوگی ۔

مزیدخبریں