ٹاؤن کونسل ون اجلاس ،ممبران کی سادہ چائے سے تواضع

12 ستمبر 2018

پشاور( سٹی رپورٹر) ٹاؤن ون کونسل پشاور کے بجٹ میں وزیراعظم وپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی کفایت شعاری کے پالیسی اپناتے ہوئے کونسل ممبران ، صحافیوں اور آفسران کو ایک کپ چائے اور دو دو بسکت سے تواضع کی گئی اور چارگھنٹے اجلاس میں شرکاء بھوک سے نڈھال ہوگئے اور اجلاس ختم ہونے کے بعد بازار کا رخ کرکے پیٹ بھر کھانا کھانے پر مجبور ہوگئے

مزیدخبریں