حاجی سید غفار شاہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی سید غفار شاہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے حاجی سیدغفارشاہ کی رسم قل آج جولگرام میں اداکی جائیگی ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر