فضل وہاب کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

فضل وہاب کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام محلہ کوزاتیاؤ کے فضل وہاب کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ جولگرام ہسپتال کے اہلکار علی محمدکی بھاوج تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر