اینکر کاشف الدین سید کی والدہ کی رسم قل ادا

اینکر کاشف الدین سید کی والدہ کی رسم قل ادا

رستم(نمائندہ پاکستان) سینئر صحافی مشر ق ٹی وی کے اینکر کاشف الدین سید کے والدہ کی رسم قل کمر گئی رستم میں ادا کی گئی جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے قائدین ، نومنتخب ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ،پشاور پریس کلب ، مردان پریس کلب ، سدھوم پریس کلب رستم ے صحافی برادی ، سماجی ،مذہی شخصیات کے علاوہ جید علماء کرام نے رسم قل میں شرکت کی ۔سینئر صحافی مشرق ٹی وی کے اینکر کاشف الدین سیداور قاضی اختشام الدین سید ایڈوکیٹ نے ان تمام سیاسی ، مذہبی رہنماؤں ، علماء کرام ، صحافی برادی ، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی والدہ کی وفات پر ان کے نماز جنازہ میں شرکت کی ، فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لائے یا ٹیلفون اور دیگر ذرائع سے تعزیب کی اور ان کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعائیں کی ہیں اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر