ناردرن بائی پاس کے قریب حادثے میں جاں بحق 2 افرادکی شناخت ہوگئی

ناردرن بائی پاس کے قریب حادثے میں جاں بحق 2 افرادکی شناخت ہوگئی
ناردرن بائی پاس کے قریب حادثے میں جاں بحق 2 افرادکی شناخت ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ناردرن بائی پاس کے قریب حادثے میں جاں بحق 2 افرادکی شناخت ہوگئی۔
پولیس حکام کے مطابق ناردرن بائی پاس کے قریب حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں میں 27سالہ الطاف اور 29سالہ عاقب شامل ہیں،جاں بحق ایک شخص کا تعلق رحیم یارخان دوسرے کا مظفرگڑھ سے ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق ایک شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس کا مزیدکہنا تھا کہ حادثے میں ملوث ڈمپر ڈرائیور ڈمپر سمیت فرارہوگیا ہے ۔