بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،چودھری نثار کا سابق خاتون اول کے انتقال پر اظہار افسوس

بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،چودھری نثار کا سابق خاتون اول کے انتقال ...
بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،چودھری نثار کا سابق خاتون اول کے انتقال پر اظہار افسوس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔

سابق وزیرداخلہ کا کہناتھا کہ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی