وزیربلدیات سندھ سعید غنی کا کلفٹن پمپنگ سٹیشن کا دورے،شراب کی بوتل برآمد
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے کلفٹن پمپنگ سٹیشن کادورے کیا تو وہاں سے شراب کی بوتل برآمد ہو گئی۔
سعید غنی نے افسران سے سوال کیا کہ یہ کس چیز کی بوتل ہے؟،افسران نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر یہ کسی نے باہر سے پھینکی ہو گی،اس پر وزیر بلدیات سندھ سعید غنی رنچھوڑلائن میں جمیلہ پمپنگ سٹیشن روانہ ہو گئے۔