بیگم کلثوم نواز کا انتقال،غم سے نڈھال نوازشریف بیمار ہوگئے

بیگم کلثوم نواز کا انتقال،غم سے نڈھال نوازشریف بیمار ہوگئے
بیگم کلثوم نواز کا انتقال،غم سے نڈھال نوازشریف بیمار ہوگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر غم سے نڈھال سابق وزیراعظم نوازشریف بیمار ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی پانے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدرجاتی امرا پہنچ گئے لیکن اہلیہ کے انتقال پر صدمے سے دوچار سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ہو گئے ۔

نواز شریف بخار میں مبتلا ہو گئے اور گلا خراب ہونے کی بھی شکایت ہے،اس پر ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کیا اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور