حکومت پنجاب نے 9اور10 محرم کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی

حکومت پنجاب نے 9اور10 محرم کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی
حکومت پنجاب نے 9اور10 محرم کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے 9اور10 محرم کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگادی جبکہ پنجاب کے 22حساس اضلاع میں رینجرز اور فوج کو بھی طلب کیاگیاہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم کے ایام میں پنجاب سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور پنجاب بھرمیں 10 محرم کومرکزی جلوس کے راستے پرموبائل فون سروس بند ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ9اور10 محرم کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہو گی جبکہ پنجاب کے 22حساس اضلاع میں رینجرز اور فوج کو بھی طلب کیاگیاہے۔