A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

جاتی امراءکو سب جیل قرار دیا گیاہے ؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح صورتحال بتا دی

جاتی امراءکو سب جیل قرار دیا گیاہے ؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح صورتحال بتا دی

Sep 12, 2018 | 14:25:PM

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پے رول پر جاتی امراءپہنچا دیاگیاہے جس سے متعلق خبر آرہیں تھیں کہ جاتی امراءکے تین کمروں کو سب جیل قرار دیا گیاہے تاہم اب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس پر واضح اعلان کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے عثمان بزدار کا کہناتھا کہ جاتی امراءکو سب جیل قرار نہیں دیا گیاہے بلکہ پے رول کے قوانین کے مطابق و ہ پولیس کی حراست میں ہیں جبکہ جلد ہی ان کے پے رول میں توسیع بھی کر دی جائے گی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بیگم کلثوم نوازشریف لندن میں انتقال کر گئی تھیں جن کی میت کو پاکستان لانے کیلئے شہبازشریف لندن روانہ ہو گئے ہیں اور وہ کل صبح پاکستان پہنچیں گے ۔

مزیدخبریں