اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے کوآرڈی نیٹر برائے مڈل ایسٹ ، محترم کلثوم نواز کی تدفین اور آخری رسومات کی شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے کوآرڈی نیٹر برائے مڈل ایسٹ ، محترم کلثوم ...
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے کوآرڈی نیٹر برائے مڈل ایسٹ ، محترم کلثوم نواز کی تدفین اور آخری رسومات کی شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی (طاہر منیر طاہر) مادر جمہوریت محترم کلثوم نواز کی پاکستان میں تدفین اور آخری رسومات میں شرکت کیلئے OPCپنجاب کے کوارڈی نیٹر برائے مڈل ایسٹ کیپٹن عاصم ملک پاکستان پہنچ گئے۔ وہ رائے ونڈ میں سوگوار خاندان کے ساتھ رہیں گے اور انتظامی معاملات میں مدد کریں گے۔

مزید : قومی /عرب دنیا