A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

فون پر بات کر نے پر باپ نے بیٹے سے مل کر بیٹی کو قتل کر دیا ،لاش کھتوں میں پھینک دی

فون پر بات کر نے پر باپ نے بیٹے سے مل کر بیٹی کو قتل کر دیا ،لاش کھتوں میں پھینک دی

Sep 12, 2018 | 18:20:PM

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) لڑکے سے فون پر بات کر نے اور تعلق رکھنے پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہار کے علاقہ جمال پور کے رہنے والے با پ نے بیٹے سے مل نوجوان بیٹی کو قتل کر دیا اور لاش گھر کے قریب واقع کھیت میں پھینک دی ،پولیس نے دونوں ملزمان کولکاتہ سے گرفتار کر لیا ہے،پولیس افسر کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کے جسم پر دو نمبر لکھتے ہوئے ملے ، جس پر کال کرنے پر اس شخص کا پتہ چلا ، جس کے ساتھ اس کے تعلقات تھے،اس کے بعد پولیس ممبئی میں اس شخص کے پاس پہنچی اور اس نے خاتون کے گھر کا پتہ اور اہل خانہ کی معلومات فراہم کی۔

مزیدخبریں