A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اکشے کمار نے مجھے کامیڈی اور اداکاری نہ کرنے کی واضح ہدایات دی تھیں: ٹوئنکل کھنہ

اکشے کمار نے مجھے کامیڈی اور اداکاری نہ کرنے کی واضح ہدایات دی تھیں: ٹوئنکل کھنہ

Sep 12, 2018 | 18:36:PM

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ اکشے کمار نے مجھے کامیڈی کرنے اور دوبارہ کبھی اداکاری نہ کرنے کی واضح ہدایات دی تھیں کیونکہ ان کے نزدیک میں ان دونوں میں ہی چیزوں میں بہت بری ہوں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی نئی کتاب پجاماز آر فارگیونگ کے لانچ پر اداکار و شوہر اکشے کمار بارے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے 2چیزیں کبھی نہ کرنے کی واضح ہدایات کیں ایک یہ کہ دوبارہ کبھی اداکاری نہ کرنا اور دوسری سٹینڈ اپ کامیڈی کیونکہ میں ان دونوں میں بہت بری اور خوفناک ہوں، میں نے کبھی کوئی ہٹ فلم نہیں دی اور میں نے اس سے اخذ کیا کہ اداکاری میرے لئے درست شعبہ نہیں ہے۔

مزیدخبریں