شادی زندگی میں یقیناًبہت اہمیت رکھتی ہے: سونم کپور

12 ستمبر 2018 (18:52)

ممبئی( آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے کہا ہے کہ شادی زندگی میں یقیناًبہت اہمیت رکھتی ہے۔ 

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے زندگی میں شادی کی اہمیت کے حوالے سے بتایا کہ شادی زندگی میں یقیناًبہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے، اس وقت تک جب تک آپ اپنے لئے بطور ساتھی صحیح شخص کی تلاش کر لیں۔واضح رہے کہ سونم کپور فلم اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا اور دا زویا فیکٹر میں دکھائی دیں گی۔

مزیدخبریں