ترکی ،پولیس نے داعش کے 7مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا 

ترکی ،پولیس نے داعش کے 7مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا 
ترکی ،پولیس نے داعش کے 7مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

انقرہ (آن لائن) ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے داعش کے لئے مزید افراد کو بھرتی کرنے اور تنظم کا پروپیگنڈہ پھیلانے کی ذمہ داری لی ہوئی تھی۔

مزید : بین الاقوامی