دوبارہ ماں کب بن رہی ہیں ،کرینہ کپور نے اہم انکشاف کردیا

دوبارہ ماں کب بن رہی ہیں ،کرینہ کپور نے اہم انکشاف کردیا
دوبارہ ماں کب بن رہی ہیں ،کرینہ کپور نے اہم انکشاف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کرینہ کپور اور سیف علی خان ان دنوں اپنے بیٹے تیمورعلی خان کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اب سننے میں آیا ہے کہ جلد ہی تیمور کا بھائی یا بہن بھی اس دنیا میں آنے والا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان ان دنوں اپنے بیٹے تیمورعلی خان کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اب سننے میں آیا ہے کہ جلد ہی تیمور کا بھائی یا بہن بھی اس دنیا میں آنے والا ہے۔ یعنی اب شاہد اور میرا کی طرح ہی سیف اور کرینہ بھی دوسرے بچے کی پلاننگ کر رہے ہیں, یہ بات خود کرینہ کپور نے شیئر کی ہے، کچھ دنوں پہلے کرینہ کپور فلم کرٹکس کومل نہاٹا کے ایک شو میں آئی تھیں،وہاں پر دوبارہ ماں کب بن رہی ہیں کے سوال کا جواب دیتے ہوئےکرینہ نے کہا کہ میں اور سیف دوسرے بچے کی پلاننگ کر رہے ہیں،حالانکہ اس بات کے ساتھ کرینہ نے یہ بھی صاف کیا کہ ایسا دو سال بعد ہوگا یونی تیمور کے 3۔4 سال کا ہونےکے بعد انہیں ان کا چھوٹا بھائی یا بہن بھی مل جائے گی۔

مزید :

تفریح -