کراچی: ڈمپر , موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں3نوجوان جاں بجق

کراچی: ڈمپر , موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں3نوجوان جاں بجق
کراچی: ڈمپر , موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں3نوجوان جاں بجق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے۔،جس کے نتیجے میں تین نوجوان جاں بجق ہو گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر ناردرن بائی پاس ہمدرد موڑ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے،حادثے کے نتیجے میں تین نوجوان جاں بجق ہو گئے ہیں،واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق نوجوانوں کی لاشوں کو عباسی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -