اوبر، کریم ٹیکسی سروس کا یو ایس اے کی پاکستان کے 6بڑے شہروں کی جا سوسی پر معمور ہو نے کا انکشاف

اوبر، کریم ٹیکسی سروس کا یو ایس اے کی پاکستان کے 6بڑے شہروں کی جا سوسی پر ...
اوبر، کریم ٹیکسی سروس کا یو ایس اے کی پاکستان کے 6بڑے شہروں کی جا سوسی پر معمور ہو نے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (آئی این پی )اوبرکریم ٹیکسی سروس کے یو ایس اے کی پاکستان کے 6بڑے شہروں کی جا سوسی پر معمور ہو نے کا انکشاف نٹ سروس کے ذریعہ ٹیکسی کی ما نیٹر نگ پاکستان کے شہروں سمیت امریکہ میں بھی ما نیٹر ہو رہے ہیں۔
تفصیل کے مطا بق ذرائع کے مطا بق پا کستان کے 6بڑے اور اہم شہروں جس میں اسلام آباد،راولپنڈی ،لا ہور ،کرا چی، ملتان ،فیصل آباد میں اوبر اور کریم انتہا ئی سستی ٹیکسی سروس حقیقت میں یو ایس اے کی جا سو سی سروس جس کو امریکی نٹ کے ذریعہ ما نیٹر کیا جا تا ہے اور ان اہم شہروں کے ہر گلی محلے کا نقشہ تیار کیا جا رہا ہے جب کو ئی کسٹمر اس ٹیکسی سروس کا آپس ڈا ؤن لوڈ کر تا اُس وقت آپ مکمل طور پر امریکی کنٹرول میں آ جا تے ہیں ٹیکسی جس جس گلی محلے میں جا تی اس کا نقشہ یو ایس اے میں کا پی ہو رہا ہو تا ہے ذرائع نے بتا یا انتہا ئی سستی ٹیکسی سروس ڈرائیور کو ہو نے والے نقصان کاازالہ امریکی سروس کمپنی ما ہا نہ بو نس دیکر پورا کر تی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -