نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی کا فیصلہ ہوم سیکرٹری نے کیا: فیاض الحسن چوہان 

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی کا فیصلہ ہوم سیکرٹری نے ...
نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی کا فیصلہ ہوم سیکرٹری نے کیا: فیاض الحسن چوہان 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعلات پنجاب فیاض الحسن چو ہان نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی کا فیصلہ ہوم سیکرٹری نے کیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے پروگرام ’’آواز ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے فیاض الحسن چو ہان کا کہناتھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر متاثرہ خاندان کو سہولیات دیں ،دکھ کی اس گھڑی میں شریف برادران کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عام قیدیوں کو بھی پیرول پر رہا کیا جاتا ہے اور ہوم سیکرٹری نے پیرول پر رہائی کا فیصلہ کیا جبکہ 12گھنٹے سے زائد کی رہا ئی کابینہ دیتی ہیم۔ پیرول کا وقت ختم ہونے سے قبل اس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید : قومی