A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہیں: طالبان

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہیں: طالبان

Sep 12, 2018 | 23:12:PM

کابل (این این آئی)طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور مرحلے کے لیے رضامندی کا عندیہ دیا ہے۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکام نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر اس بارے میں امریکی خبررساں ادارے کو بتایا،جبکہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ دوسرے مذاکراتی دور میں قیدیوں کے تبادلے یا رہائی کے ساتھ ساتھ باضابطہ مذاکرات شروع کرنے پر بھی توجہ مرکوز کی جا سکتی ہے۔ قبل ازیں رواں برس جولائی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا ایک دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہو چکا ہے۔

مزیدخبریں