بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے گلہ دبا کر حقیقی بہن کوموت کے گھاٹ اتاردیا

بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے گلہ دبا کر حقیقی بہن کوموت کے گھاٹ اتاردیا
بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے گلہ دبا کر حقیقی بہن کوموت کے گھاٹ اتاردیا

  


ڈسکہ(صباح نیوز) بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے گلہ دبا کر اپنی حقیقی بہن کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔

تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹلی ملیاں کے لائق کو اپنی بہن 20سالہ (ع) پر شک تھا کہ ا س کا چال چلن ٹھیک نہیں، بھائی نے اپنی بہن کو منع کیاتو دونوں بہن بھائیوں کی آپس میں تو تکرار ہوگئی جس پر بھائی نے اپنی بہن کا گلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتاردیا ۔پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سیالکوٹ


loading...