چارسدہ، جائیداد تنازعہ، سگے بھائی نے بھائی اور بھابی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے 

  چارسدہ، جائیداد تنازعہ، سگے بھائی نے بھائی اور بھابی کے خون سے ہاتھ رنگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 چارسدہ (بیورورپورٹ) وراثت کی تقسیم پر تنازعہ۔ ذیم میں بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی اور اس کی جوان بیوی قتل۔ ملزم فرار۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مضافاتی علاقہ زیم غونڈہ خیل میں سگے بھائی جاوید نے وراثت کی تقسیم کے تنازعے پر اپنے بھائی اسلم اور اس کی جوان بیوی مسماۃ توحیدہ کو اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔  ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے دہرے قتل کیس کا مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتاری کے لیے کوشش شروع کر دی