محکمہ ڈاگ ایبٹ آباد کی ناقص کارکردگی پوسٹل آرڈر ناپید

محکمہ ڈاگ ایبٹ آباد کی ناقص کارکردگی پوسٹل آرڈر ناپید

  

ایبٹ آبا(نامہ نگار)محکمہ ڈاگ ایبٹ آباد کی ناقص کارکردگی پوسٹل ارڈر ناپید۔مختلف سرکاری محکموں میں بھرتی کی آسامیوں کے لئے امیدوار درخواستیں جمع نہ کرو اسکے۔ تفصیلات کی مطابق ایم ای ایس اور سی ایم ایچ میں خالی آسامیوں کے لئے جمع کرائی جانے والی پوسٹل آرڈر ایبٹ آباد پوسٹ آفس میں نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں امیدوار ان دونوں محکمہ جات میں اپنی درخواستیں جمع نہیں کروا سکے۔حالانکہ ان پوسٹل اڈر کی مالیت پچاس روپے سے زیادہ نہیں۔اور ہر پچاس والے پوسٹل آڈر پر بیس روپے کمیشن لے لیا جاتا ہے اور بڑی مالیت کے پوسٹل آڈر پوسٹ آفس میں میسر نہیں۔اگر ہیں بھی کسٹمر کو کمیشن کے چکر میں نہیں دیا جاتے۔ایبٹ آباد پوسٹ آفس کی اس نااہلی کی وجہ سے امید واروں کی نیشنل بنک کی شاخوں سے دیمانڈ ڈرافٹ بنانے پڑ رہے ہیں اور ان کو اس ڈیمانڈ ڈرافٹ پر 348 روپے فیس ادا کرنی پڑ رہی ہے دو سو کی ڈی ڈی پر 348روپے اور چار سو کی ڈی ڈی پر 348روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ایبٹ آبادکے عوامی سماجی حلقوں نے وفاقی وزیر مراد سعید سے اپیل کی ہے۔ایبٹ آبادپوسٹ آفس کی اس ناہلی کا نوٹس لیا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -