مردان چیمبر کے انتخابات میں کامیابی تاجر اتحاد کی ہوگی،عمر حبیب اتمان خیل

مردان چیمبر کے انتخابات میں کامیابی تاجر اتحاد کی ہوگی،عمر حبیب اتمان خیل

مر دان (بیورورپورٹ)مر دان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے ایگز یکٹوبا ڈی کے لئے تا جر ا تحاد کے نا مز د امید وار عمر حبیب اتما ن خیل نے کہا ہے کہ مر دان چیمبر کے انتحا بات میں انشا ء اللہ جیت تا جر اتحاد کی ہو گی انہوں نے کہا کہ تا جر برادری کے مسا ئل کی حل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا۔ ان خیا لات کا اظہار ا نھو ں نے ذرا ئع ابلاغ کے نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیاانھو ں نے کہا کہ مر دان چیمبر آف کامرس کے پلیٹ فارم سے حقیقی تا جروں کے مسا ئل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر و نگا اور انشا ء اللہ 19 ستمبر کا سو رج تا جر اتحاد کی کا میا بی کی نو ید لیکر طلو ع ہو گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...