جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج بنائے جانے کا امکان

جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج بنائے جانے کا امکان، جسٹس اطہر امن اللہ کا سپریم کورٹ میں جانے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق سینارٹی میں سینیئر ترین جج ہوں گے اور وہ جسٹس اطہر من اللہ کی جگہ لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حالی میں ہی جسٹس عظمت سعید کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہونے والی کالی نشست پر ہائیکورٹ سے جج لیا جاتا ہے جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ میں جانے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی 3اسامیاں خالی ہو جائیں گی سابق چیف جسٹس عبدالمالک کاشی کی ریٹائر منٹ اور جسٹس شوکت صدیقی کا جوڈیشل ہونے کے بعد ابھی تک ان اسامیوں پر ججز کی تعیناتی نہیں کی گئی۔

جسٹس اطہر من اللہ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...