محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کا ایک تعزیتی اجلاس

  محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کا ایک تعزیتی اجلاس

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کا ایک تعزیتی اجلاس ڈائریکٹر جنرل امداداللہ کی زیرصدارت بدھ کے روز پشاور میں منعقد ہوا جس میں ریجنل انفارمیشن آفس ڈیرہ اسماعیل خان کے سٹینوگرافر محمد یوسف کے انتقال پر غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اوردعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اجلاس میں محکمہ کے افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -