چارسدہ، راتوں رات امیر بننے کے خواب دیکھا کرلوگ اندھے ہوگئے

  چارسدہ، راتوں رات امیر بننے کے خواب دیکھا کرلوگ اندھے ہوگئے

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ)راتوں رات امیر بننے کے خواب دیکھ کر لوگ اندھے ہو گئے۔ قیمتی نوادرات کی تلاش میں دولت کے پجاریوں نے روحانی شخصیت کے مزار کو بھی نہیں بخشا۔روحانی شخصیت غندل بابا جی کے مزار کی کھدائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دولت اور راتوں رات امیر بننے کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے تین ملزمان طارق،سلیم اور پرویز نے اپنے گھر سے زیر زمین کھدائی کرکے روحانی شخصیت غندل با با کے مزار کی بے حرمتی کرکے مزار کو بھی کھود ڈالا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -